کراچی آرٹ میلہ

،ویڈیو کیپشنکراچی بینالے 2017
وقت اشاعت

کراچی بائی اینوئل میلہ گواہی کے عنوان سے 21 اکتوبر سے پانچ نومبر تک جاری رہا۔ اس میں پاکستان کے ساتھ امریکہ، افریقہ اور جاپان سمیت دیگر ممالک کے 164 فنکاروں نے اپنے فن پارے اور پرفارمنسز پیش کیں۔ شرجیل بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ