جہاں نما, 23 نومبر 2026
ایران نے امریکی بحری ناکہ بندی توڑنے کے لیے ’ہر دستیاب ذریعہ‘ استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پر امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جہازوں کو ’سمندر کی تہہ میں‘ بھیجنے کی دھمکی دی ہے۔