جہاں نما, 15 اکتوبر 2026

مساجد، امیگریشن مراکز اور پناہ گزینوں کے ہوٹل۔ برطانوی خفیہ ایجنسی کے مطابق یہ وہ مقامات ہیں، جنھیں نشانہ بنانے کا ارادہ رکھنے والے انتہا پسندوں سے ان کے ادارے کو نمٹنا ہے