جہاں نما, 24 ستمبر 2026
پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے پر فضائی حملے کر رہے ہیں۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اُس نے افغانستان میں دس مقامات کو نشانہ بنایا جو پاکستان پر ڈرون حملوں کے لیے استعمال ہو رہے تھے۔