نئے فولڈیبل آئی فون ’ڈوؤ‘ میں خاص کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشننیا آئی فون جو فولڈ بھی ہو سکتا ہے
نئے فولڈیبل آئی فون ’ڈوؤ‘ میں خاص کیا ہے؟
وقت اشاعت

ایپل نے اپنی کمپنی کی تاریخ کا پہلا فولڈیبل فون متعارف کروا دیا ہے، جسے ’ڈوؤ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی ساخت پاسپورٹ جیسی ہے، تاہم اس کے کنارے گول ہیں۔ فون فولڈ ہونے کی صورت میں اس کے سامنے کی جانب بھی ایک چھوٹی سنگل سکرین موجود ہے۔ کمپنی نے اس کی قیمت ایک ہزار 999 ڈالر رکھی ہے۔