کیا گھر کے اندر جوتے پہننا صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا گھر کے اندر جوتے پہننا آپ کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟
کیا گھر کے اندر جوتے پہننا صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟
وقت اشاعت

گھر کے اندر جوتے اتارنا یا پہن کر رکھنا ایک ایسا موضوع ہے جس پر دنیا بھر میں لوگ فوراََ اپنی رائے دیتے ہیں اور اس پر کافی اختلاف پایا جاتا ہے لیکن کیا واقعی گھر کے اندر جوتے پہنے رکھنا صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، یا یہ قابلِ قبول بھی ہو سکتا ہے؟