آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سکول جانے کے لیے تیر کر دریا پار کرنے والے بچے
سکول جانے کے لیے تیر کر دریا پار کرنے والے بچے
وقت اشاعت
انڈونیشیا کے صوبے آچے میں طلبہ کو روزانہ سکول پہنچنے کے لیے دریا پار کر کے جانا پڑتا ہے کیونکہ گذشتہ سال آنے والے اچانک سیلاب میں سکول کے قریب واقع پل کو نقصان پہنچا تھا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ وہ جولائی تک پل کی مرمت کا کام شروع کرنے کی امید رکھتے ہیں۔