اسلام آباد میں ڈرائیور لیس کار کی پولیس وین سے ٹکر کی کہانی

اسلام آباد میں ڈرائیور لیس کار کی پولیس وین سے ٹکر کی کہانی
وقت اشاعت

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ خالی ہے، لیکن گاڑی پھر بھی سڑک پر چل رہی ہے۔ ڈرائیونگ سیٹ کے ساتھ بیٹھے نوجوان بتاتے ہیں کہ گاڑی کو دور بیٹھا ایک آپریٹر انٹرنیٹ کے ذریعے کنٹرول کر رہا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان اس ایجاد سے متاثر دکھائی دیتے ہیں اور کہتے ہیں:

'یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔' لیکن اگلے ہی لمحے یہ گاڑی سڑک پر کھڑی پولیس وین سے جا ٹکراتی ہے۔

تو آخر اس وائرل ویڈیو کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟

فلمنگ: نائیر عباس

ایڈیٹنگ: بلال خان