آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنسی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہو جائے تو متاثرہ کی مدد کیسے کریں؟
جنسی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہو جائے تو متاثرہ کی مدد کیسے کریں؟
وقت اشاعت
انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے جموئی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کی ایک ویڈیو نے پریشان کن سوالات کھڑے کر دیے ہیں کیونکہ ایسے واقعات میں کسی ویڈیو کے وائرل ہونے سے متاثرہ افراد کو مزید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسی صورت حال میں آپ متاثرہ افراد کی مدد کیسے کر سکتے ہیں اور اس کے متعلق قوانین کیا ہیں۔
تفصیل کے ساتھ غافرہ قادر۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: ادیب انور