کشمیر میں قالین بافی کی صنعت مشکلات کا شکار

،ویڈیو کیپشن
کشمیر میں قالین بافی کی صنعت مشکلات کا شکار
وقت اشاعت

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں قالین بافی کا کام پانچ سو سال پرانا ہے اور آج بھی یہاں بننے والی قالینیں ہزاروں ڈالر کے بکتے ہیں۔ جانیے کہ ان قالینوں میں کیا خاص بات ہے، اس علاقے میں اس کام کا آغاز کیسے ہوا اور آج یہ صنعت کس مشکل کا سامنا کر رہی ہے؟