جب موہن بھاگوت اور ’جین زی اور الفا‘ آمنے سامنے آئے
جب موہن بھاگوت اور ’جین زی اور الفا‘ آمنے سامنے آئے
وقت اشاعت
انڈیا کی ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے حال ہی میں نئی نسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ان نوجوانوں کو اینٹی نیشنل کہنا غلط ہے جنھوں نے تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کے لیے چلائی جانے والی حالیہ تحریک میں حصہ لیا تھا۔



