طیارے میں ایمرجنسی: 7700، 7500 اور ’مے ڈے‘ کا کیا مطلب ہے؟

طیارے میں ایمرجنسی: 7700، 7500 اور ’مے ڈے‘ کا کیا مطلب ہے؟
وقت اشاعت

بدھ کی صبح دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز سے 7700 اور 7500 کے دو ایمرجنسی کوڈز موصول ہوئے، جن کے بعد اسرائیلی لڑاکا طیارے حرکت میں آ گئے۔ لیکن یہ کوڈز کیا معنی رکھتے ہیں؟ اور طیارے کا عملہ کس صورتِ حال میں کون سا کوڈ استعمال کرتا ہے؟

اس ویڈیو میں ’مے ڈے‘ اور ’پین پین‘ کالز کے درمیان فرق بھی جانیے۔

رپورٹ: نائلہ خواجہ

نوٹ: ایک ادارتی غلطی کی تصحیح کے بعد یہ ویڈیو دوبارہ اپ لوڈ کی گئی ہے