ہنتا وائرس: جب مسافروں کو پہلی موت کے بارے میں بتایا گیا

ہنتا وائرس: جب مسافروں کو پہلی موت کے بارے میں بتایا گیا

بحر اوقیانوس میں سفر کرنے والے ایک کروز شپ پر ہنتا وائرس کے مشتبہ پھیلاؤ کے بعد تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ پھیلاؤ ایم وی ہونڈیئس پر رپورٹ ہوا جو ارجنٹینا سے کیپ وردے جا رہا تھا۔