پرستو احمدی: حجاب کے بغیر گلوکاری پر 74 کوڑوں کی سزا

پرستو احمدی: حجاب کے بغیر گلوکاری پر 74 کوڑوں کی سزا
وقت اشاعت

حجاب کے بغیر پرفارم کرنے والی 29 سالہ ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروانسرا کنسرٹ سے وابستہ آٹھ دیگر افراد کو سزا سنا دی گئی ہے۔ قم کی فوجداری عدالت نے انھیں 74 کوڑے لگانے کی سزا سنائی ہے جبکہ انھیں دو سال کی سفری پابندی اور دو سال تک فنی سرگرمیوں سے دور رہنے کا بھی حکم دیا ہے۔