’میں چھ سال کی تھی جب مجھے ماہواری شروع ہوئی‘

’میں چھ سال کی تھی جب مجھے ماہواری شروع ہوئی‘
وقت اشاعت

گیبی محض چھ سال کی تھیں جب انھیں ماہواری شروع ہوئی اور ان کے جسم پر بال اُگنے لگے۔ ان میں سنٹرل پری کوشیئس پیوبرٹی کی تشخیص ہوئی تھی۔ یہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں لڑکیوں میں آٹھ سال اور لڑکوں میں نو سال کی عمر سے پہلے بلوغت شروع ہو جاتی ہے۔