آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گہرے کنویں میں پھنسی شیرنی کا ریسکیو آپریشن
گہرے کنویں میں پھنسی شیرنی کا ریسکیو آپریشن
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست گجرات کے ضلع جوناگڑھ میں ایک شیرنی کو 13 میٹر گہرے کنویں سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب ایک مقامی کسان نے شیرنی کو گہرے کنویں میں پھنسے دیکھا اور محکمہ جنگلات کو اطلاع دی۔ شیرنی کو کنویں سے نکالنے میں تقریباً دو گھنٹے لگے۔