بلی کی آنکھیں اندھیرے میں کیوں چمکتی ہیں؟
بلی کی آنکھیں اندھیرے میں کیوں چمکتی ہیں؟
وقت اشاعت
کیا آپ نے کبھی اندھیرے میں بلی کی چمکتی آنکھیں دیکھی ہیں؟ کہا جاتا ہے کہ ان کی آنکھوں کی چمک ہی 1933 میں سڑک پر لگنے والے سیفٹی سٹڈز کی ایجاد کی وجہ بنی تھی۔