شہد کی مکھیاں پالنے والے جو اپنے کاروبار کے لیے پورا سال ہجرت کرتے ہیں
شہد کی مکھیاں پالنے والے جو اپنے کاروبار کے لیے پورا سال ہجرت کرتے ہیں
وقت اشاعت
اسلام آباد کے قریب واقع مقام 'بڑوھا' میں محمد خیام اور محمد علی نے شہد کی مکھیوں کے پانچ سو سے زائد ڈبے نصب کر رکھے ہیں۔ وہ مکھیوں کی افزائش کے ساتھ ساتھ انہیں موزوں ماحول فراہم کرنے کے لیے ڈبوں کو مختلف مقامات پر منتقل کرتے رہتے ہیں۔ تاہم موسمیاتی تبدیلی نے ان کے کاروبار کو بھی متاثر کیا ہے۔ بدلتے موسم اور غیر متوقع بارشوں کا پھولوں، شہد کی پیداوار اور مکھیوں کی افزائش پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: فریحہ رحمان
شوٹ اور ایڈٹ: محمد بلال



