آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سزائے موت کے قانون پر اسرائیلی وزیر کا جشن
سزائے موت کے قانون پر اسرائیلی وزیر کا جشن
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مہلک دہشت گردانہ حملوں کے مرتکب فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی نے قانون کی منظوری کے بعد پیر کو متنازعہ طور پر خوشی کا اظہار کیا۔