سمیرا عبدالعلی ممبئی کی ’نوائز مانیٹر‘ کیسے بنیں؟

،ویڈیو کیپشنسمیرا عبدالعلی ممبئی کی ’نوائز مانیٹر‘ کیسے بنیں؟
سمیرا عبدالعلی ممبئی کی ’نوائز مانیٹر‘ کیسے بنیں؟
وقت اشاعت

انڈین شہر ممبئی میں رہنے والی سمیرا عبدالعلی آواز فاؤنڈیشن کی بانی ہیں اور گذشتہ دو دہائیوں سے وہ شہر کے مختلف مقامات اور اوقات میں آواز کی شدت یعنی ڈیسیبل لیول ماپ رہی ہیں۔

ان جیسے فعال افراد کی کوششوں نے شور کی آلودگی کے بارے میں آگاہی بڑھائی ہے اور عدالتوں کو بھی اس پر توجہ دینے پر مجبور کیا ہے۔ اسی وجہ سے کچھ لوگ سمیرا کو ممبئی کا ’نوائز مانیٹر‘ بھی کہتے ہیں۔

رپورٹر: جاہنوی مولے

شوٹ: شاردُل کدم

ایڈیٹ: اروند پاریکر اور ورشا چودھری