آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر انڈے پھینکنے کے واقعات
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر انڈے پھینکنے کے واقعات
وقت اشاعت
انڈیا کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں حزبِ اختِلاف کی جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر انڈے اور دیگر اشیا پھینکنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
تازہ واقعہ رکنِ پارلیمان مہوا موئترا کے ساتھ پیش آیا، جنھوں نے اس واقعے کا الزام بھارتیہ جنتا پارٹی پر عائد کیا۔
آخر ان واقعات کے پیچھے کیا وجوہات ہیں اور ریاست کی سیاست پر ان کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ دیکھیے بی بی سی بنگلہ کی رپورٹ، پیش کر رہے ہیں قیصر اندرابی۔