رس گُلّا آخر آیا کہاں سے؟
رس گُلّا آخر آیا کہاں سے؟
وقت اشاعت
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ رس گلّا آخر آیا کہاں سے اور اسے پہلی بار کس نے بنایا تھا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر کافی عرصے سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ اس ویڈیو کی مدد سے آپ اس مٹھائی سے جڑی دلچسپ کہانیوں، اس کی مقبولیت اور کولکتہ میں اس کی مختلف اقسام کے بارے میں جان سکتے ہیں۔






