آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اخبار فروش کے درست نشانے وائرل
اخبار فروش کے درست نشانے وائرل
وقت اشاعت
اخبارات کی مانگ کم ہونے کے باوجود انڈیا میں ایک اخبار تقسیم کرنے والے شخص کی اخبار پھینکنے کی مہارت نے نئی شہرت حاصل کر لی ہے۔
ہریانہ سے تعلق رکھنے والے دیپک سینی کی کہانی کیا ہے اور وہ 'انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ' شو تک کیسے پہنچے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔