آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوبنے کے بعد ’سمندری آئی فونز‘ سے متعلق وارننگ
آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوبنے کے بعد ’سمندری آئی فونز‘ سے متعلق وارننگ
وقت اشاعت
آبنائے ہرمز میں ایک کنٹینر بردار جہاز کے ڈوبنے اور اس کے سامان کے سمندر میں گر جانے کے بعد ایران کی سائبر پولیس نے ’سمندری آئی فون‘ کی فروخت کے نام پر ممکنہ دھوکہ دہی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
بی بی سی ویریفائی نے سوشل میڈیا پر ان تصاویر کا فیکٹ چیک کیا۔
ویڈیو: تھامس کوپلینڈ