انڈین وزیرِ دفاع کا ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں پرانا بیان زیرِ بحث

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں آپریشن سندور سے متعلق ایک سال قبل دیا گیا بیان دوبارہ خبروں میں ہے۔
انڈین وزیرِ دفاع کا ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں پرانا بیان زیرِ بحث
وقت اشاعت

انڈیا میں آپریشن سندور سے متعلق ایک سال قبل دیا گیا بیان دوبارہ خبروں میں ہے۔ جولائی 2025 میں انڈین وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ آپریشن سندور کے دوران کسی فوجی کی جان نہیں گئی۔ لیکن اب اسی آپریشن میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کے نام نیشنل وار میموریل کے رول آف آنر میں شامل کیے جانے کے بعد اس بیان پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ یہ سارا معاملہ ہے کیا۔

رپورٹر : نائلہ خواجہ

شوٹ ایڈیٹ : دیواشیش کمار