جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کرنے والے طلبہ کون ہیں؟
جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کرنے والے طلبہ کون ہیں؟
وقت اشاعت
انڈین پارلیمینٹ کے قریب کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران سماجی کارکن سونم وانگچک کے ساتھ چند طلبہ نے بھی 28 جون کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی جس کا اختتام 20 جولائی کو ہوا۔ جانیے کہ وہ طلبہ کون ہیں اور ان کے مطالبات کیا ہیں۔






