تاریخ کی کتابوں میں گُم مسلمان خواتین سائنسدان

،ویڈیو کیپشنسائنس کی ترقی کے لیے کام کرنے والی ابتدائی دور کی مسلمان خواتین کی معلومات بہت کم ہیں
تاریخ کی کتابوں میں گُم مسلمان خواتین سائنسدان
وقت اشاعت

مسلمانوں نے سائنس کی ترقی میں بڑا کردار ادا کیا ہے لیکن ابتدائی دور کی مسلمان خواتین سائنسدانوں کے متعلق کم معلومات ملتی ہیں۔

جانیے چند ایسی مسلم خواتین سائنسدانوں کے بارے میں جن کا نام تاریخ کی کتابوں میں گم ہو گیا۔

ویڈیو: حسن عباس