آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
موسیقی کی انوکھی محفل پریشانیوں کا حل کیسے بنی؟
موسیقی کی انوکھی محفل پریشانیوں کا حل کیسے بنی؟
وقت اشاعت
روزمرہ کی پریشانیاں بھلانے کے لیے کراچی کی چند خواتین ہر ماہ موسیقی کی ایک انوکھی محفل کے لیے جمع ہوتی ہیں جہاں سب مل کر گانے گاتے ہیں۔ اس محفل نے انھیں نہ صرف نئی دوستیاں دی ہیں بلکہ اپنے جذبات کے اظہار کے لیے ایک محفوظ اور خوشگوار جگہ بھی فراہم کی ہے۔ ان کی ماہانہ محفلیں روزمرہ کی ذمہ داریوں سے ایک خوشگوار وقفہ ثابت ہوتی ہیں۔ اس محفل کا آغاز کیسے ہوا اور اس میں مدعو خواتین کا اس بارے میں کیا خیال ہے جانیے اس ویڈیو میں۔