’حکومت بھی ایک کے بعد ایک ٹیسٹ میں فیل‘

،ویڈیو کیپشن’حکومت بھی ایک کے بعد ایک ٹیسٹ میں فیل ہو چکی ہے‘
’حکومت بھی ایک کے بعد ایک ٹیسٹ میں فیل‘
وقت اشاعت

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کا حال ہی میں کہنا تھا کہ پاکستان کا سسٹم کولیپس ہو چکا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ کے دورے پر گئی جہاں ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد محسن نقوی نے کپتان سمیت کئی افراد کو ٹیم سے فارغ کر دیا۔ محمد حنیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی ٹیم کو بھی اندازہ ہو جانا چاہیے کہ وہ ایک کے بعد ایک ٹیسٹ میں فیل ہو چکی ہے لیکن خود گھر جانے کے موڈ میں کوئی نہیں ہے'۔

مزید تفصیلات محمد حنیف کے اس وی لاگ میں