آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر کا 120 سال پرانا مکان ماضی میں جھانکنے کی کھڑکی کیسے بنا؟
کشمیر کا 120 سال پرانا مکان ماضی میں جھانکنے کی کھڑکی کیسے بنا؟
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ایک ثقافتی کارکن نے نہایت پرانے مکان کو قدیم طرز پر ہی بحال کر کے اس سے کلچرل سینٹر بنا دیا ہے۔
رپورٹ: ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حُسین