کیا فٹبالرز ورلڈ کپ میں ’سپورٹس برا‘ پہن رہے ہیں؟
کیا فٹبالرز ورلڈ کپ میں ’سپورٹس برا‘ پہن رہے ہیں؟
وقت اشاعت
کیا آپ نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کھلاڑیوں کو یہ سیاہ بنیان پہنے دیکھا ہے؟ ورلڈ کپ میں کچھ کھلاڑی ایسی ’سمارٹ ویسٹ‘ پہن رہے ہیں؛ یہ ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسی چیز ہے جو رفتار اور دل کی دھڑکن سے لے کر تھکاوٹ کی سطح اور چوٹ سے بحالی تک ہر چیز کا سراغ لگا سکتی ہے۔






