آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فٹبال ورلڈ کپ: میکسیکو میں کورین مداحوں کی مقبولیت
فٹبال ورلڈ کپ: میکسیکو میں کورین مداحوں کی مقبولیت
وقت اشاعت
میکسیکو اور جنوبی کوریا میں 12 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ ہے لیکن ان دونوں ممالک کے عوام کو ایک کھیل نے جوڑ رکھا ہے جو ہے فٹبال۔ اس تعلق کی تاریخ 2018 کے فیفا ورلڈ کپ کے ایک میچ سے جڑی ہے۔ کیسے جانیے اس ویڈیو میں۔