آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرانس میں آگ بجھانے والوں کو ’فائر کلاؤڈ‘ کا سامنا
فرانس میں آگ بجھانے والوں کو ’فائر کلاؤڈ‘ کا سامنا
وقت اشاعت
ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسا طوفانی بادل ہوتا ہے جو خود آگ کی پیدا کردہ شدید حرارت اور توانائی کے باعث تشکیل پاتا ہے۔ اسی وجہ سے اسے بعض اوقات ’فائر کلاؤڈ‘ یا آگ سے پیدا ہونے والا طوفانی بادل بھی کہا جاتا ہے، جو نہ صرف آگ کے پھیلاؤ کو تیز کر سکتا ہے بلکہ غیر متوقع موسمی حالات بھی پیدا کر سکتا ہے۔