آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین میں سیلابی پانی گاڑی بہا لے گیا
چین میں سیلابی پانی گاڑی بہا لے گیا
وقت اشاعت
چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید بارش نے تباہی مچائی ہے۔ بارش کے بعد دریا کا پانی کناروں سے باہر آنے کے نتیجے میں آس پاس کھڑی گاڑیاں تیرتی نظر آئیں۔