جی سیون اجلاس میں مودی، ٹرمپ ملاقات کے دوران کیا ہوا؟

جی سیون اجلاس میں مودی، ٹرمپ ملاقات کے دوران کیا ہوا؟
وقت اشاعت

فرانس میں ہونے والے جی سیون اجلاس کے دوران انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات نے بین الاقوامی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی۔

تقریباً 16 ماہ بعد دونوں رہنما آمنے سامنے آئے۔ اس بار مودی اور ٹرمپ ماضی کی ملاقاتوں کی طرح گلے تو نہیں ملے مگر یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

اس کے کئی پہلوؤں پر انڈیا میں کیا بحث جاری ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

پرزنٹر: غافرہ قادر

رپورٹ: قیصر اندرابی

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور